اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 126.رب کے رہائشی واصف کو حراست میں لے لیا

جو اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں