لاکھوں کاجعلی چیک دینے پر مقدمہ

لاکھوں کاجعلی چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آبادکے علاقے میں عاصم نامی شہری کو ملزم امجد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا۔

جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں