کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

 تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 115گ ب کے رہائشی مقصود کے بیٹے کو ملزم عمیر کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ بچے نے مزاحمت کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں