جواریوں کے خلاف کارروائی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم پر تشدد

جواریوں کے خلاف کارروائی  کیلئے جانے والی پولیس ٹیم پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواریوں کے خلاف کارروائی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ملت ٹائون پولیس نے سمانہ پُل کے قریب جواریوں کے خلاف کاروائی کیلئے چھاپہ مارا گیا۔

جہاں شراب کے نشے میں دھت ملزموں کی جانب سے اہلکاروں کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں