لینڈ ایکوزیشن کیسز کے التواپراجلاس،کمشنر کا اظہار برہمی

 لینڈ ایکوزیشن کیسز کے التواپراجلاس،کمشنر کا اظہار برہمی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)کمشنرسلوت سعید کی زیر صدارت لینڈ ایکوزیشن کیسز کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

کمشنر نے ڈویژن میں لینڈ ایکوزیشن کے زیرالتواء کیسز پر بریفنگ لی اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیس کے زیرالتواء ہونے پر وضاحت طلب کی۔انہوں نے ہائی ویز کی طرف سے کیسز کے حل میں تاخیر پربرہمی کا اظہارکیا اور نااہلی پر متعلقہ محکموں کے افسروں کے خلاف چارج شیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں