پولیس نے جواری کو قابوکر لیا

پولیس نے جواری کو قابوکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شفیق نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جسکے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شفیق نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جسکے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں