موٹرسائیکل پر کرتب کرنیوالا پکڑا گیا

موٹرسائیکل پر کرتب کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔مدنی چوک میں پولیس نے شازل نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو موٹرسائیکل پر تیز رفتاری سے زیک زیگنگ کرتے ہوئے کرتب دکھا رہا تھا۔

موٹرسائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔مدنی چوک میں پولیس نے شازل نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو موٹرسائیکل پر تیز رفتاری سے زیک زیگنگ کرتے ہوئے کرتب دکھا رہا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں