وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے بائی پاس چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں ڈرائیور عبدالخالق کی جانب سے نصب کیاگیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کا سبب بن سکتاتھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں