حویلی سے مویشی چوری کرلئے

حویلی سے مویشی چوری کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر461 گ ب کے رہائشی ابوہریرہ نامی شہری کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ملز موں کی جانب سے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر461 گ ب کے رہائشی ابوہریرہ نامی شہری کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ملز موں کی جانب سے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں