ویٹرنری ماہرین بہترین خدمات انجام دے رہے :ڈائریکٹر لائیو سٹاک

 ویٹرنری ماہرین بہترین خدمات انجام  دے رہے :ڈائریکٹر لائیو سٹاک

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر ندیم بدرنے کہا ہے کہ ویٹرنری ماہرین کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔

جو مویشیوں کی صحت کے لئے بہترین علاج اور بیماریوں سے بچانے کے حوالے سے ویکسی نیشن و بہترین پیداواری صلاحیت کے لئے انسیمینیشن کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات محکمہ لائیو سٹاک کے زیراہتمام ویٹرنری کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک کی قیادت کرتے کہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں