انتقال پرملال

انتقال پرملال

سمندری(نمائندہ دنیا)پریس کلب سمندری کے سابق صدر مہر لیاقت شاہد مرحوم کی اہلیہ اور ۔۔۔

پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ایم عثمان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو سوگوران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں اراکین اسمبلی اورمعززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں