چنیوٹ:دوران مرمت چھت گرنے سے چار افراد زخمی

چنیوٹ:دوران مرمت چھت  گرنے سے چار افراد زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دوران مرمت چھت گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔ محلہ ٹبہ کمانگراں میں گارڈ اور ٹی آر سے بنی کمرے کی چھت گر گئی ۔۔۔

جس سے کام کرنے والے چار افراد زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار پہنچ گئے ، متاثرہ افراد کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔ زخمی ہونے والوں میں 35سالہ واجد ،60سالہ لال حسین ،25سالہ اﷲ رکھا اور25سالہ ظفر شامل ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں