شادی شدہ خاتون مبینہ اغوا، زیادتی

شادی شدہ خاتون مبینہ اغوا، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے حسن پورہ کے رہائشی فیاض کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغوا کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے حسن پورہ کے رہائشی فیاض کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر گھر سے اغوا کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں