شورکوٹ: ریٹائرڈسپنسر ظہوربھٹی انتقال کر گئے

شورکوٹ: ریٹائرڈسپنسر ظہوربھٹی انتقال کر گئے

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)اظہر ظہور،فخر ظہور،مبشر ظہور کے والد محترم،مظہر بھٹی کے بھائی،ناصر بھٹی،نعیم بھٹی کے بہنوئی ریٹائرڈسپنسرظہور بھٹی انتقال کر گئے ۔۔۔

مرحوم کی نماز جنازہ عثمانیہ پارک شورکوٹ میں ادا کر دی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں