فیسکو: 18جو نیئر انجینئروایس ڈی اوز کی سکیل 18میں ترقی

فیسکو: 18جو نیئر انجینئروایس  ڈی اوز کی سکیل 18میں ترقی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو انتظامیہ نے 18جو نیئر انجینئروایس ڈی اوز کو سکیل 18میں بطورسینئر انجینئر/ایکسین ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے ۔

فیسکو پروموشن بورڈ/ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کی سفارشات کی روشنی اور فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر جنرل ایچ آر فرخ آفتاب نے ان افسروں کی ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا  ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں