سابقہ رنجش ،میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا

سابقہ رنجش ،میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے کانواں والا چوک کے رہائشی سرفراز نامی شہری کو اسکی اہلیہ سمیت ملزم احتشام سمیت دیگر ملز موں کی جانب سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے دونوں میاں بیوی کو شدید زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں