شہری کو 18لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

شہری کو 18لاکھ روپے  مالیت کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو 18لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں عمران نامی شہری سے ملزم نے قریبی تعلقات کی بناپر 18 لاکھ روپے بطور ادھار وصول کئے اور رقم کے عوض بوگس چیک دے دیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف کار روائی شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں