لوڈ ٹرالر الٹنے سے 70ٹن گنے کاشیرا گر کر بہہ گیا

لوڈ ٹرالر الٹنے سے 70ٹن  گنے کاشیرا گر کر بہہ گیا

پیرمحل ( نمائندہ دنیا )لوڈ ٹرالر الٹنے سے 70ٹن گنے کاشیرا گر کر بہہ گیا ۔پیرمحل درکھانہ روڈ پرحارث آباد سکول کے سامنے ٹائی راڈ کھلنے سے ٹرالر الٹ گیا ۔۔۔

عملہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا ٹرالر میں موجود تمام شیرا زمین پر بہہ گیا پولیس اور ریسکیو1122اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بروقت اقدامات کرکے لوگوں کو جائے حادثہ سے دور رکھا اورہیوی مشینری سے امدادی کام کیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں