حویلی سے لاکھوں کے مویشی چوری

حویلی سے لاکھوں کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 271 رب کے رہائشی سرفراز نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 271 رب کے رہائشی سرفراز نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں