شہریوں کے تعاقب پر ملزمان چوری شدہ مویشی چھوڑ کر فرار

 شہریوں کے تعاقب پر ملزمان  چوری شدہ مویشی چھوڑ کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اہل علاقہ کے تعاقب کرنے پر ملزمان چوری شدہ مویشی چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں تین ملزمان کی جانب سے شہری کے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرکے لے جائے جارہے تھے۔۔

 کہ ا س دوران اہل دیہات کی جانب سے ملزمان کا تعاقب کیا گیا تو ملزمان مویشی چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں