سمندری :18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
سمندری (نمائندہ دنیا) تھانہ ترکھانی کے علاقہ 216 گ ب میں 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ،ملزمان موقع سے فرارہوگئے۔
پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر کارروائی شروع کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ۔