بجلی چوری کرنیوالا پکڑا گیا

 بجلی چوری کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ایکس بلاک میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ نذیر احمد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ایکس بلاک میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ نذیر احمد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں