بغیر اجازت مجلس کرانے پر25 افراد کیخلاف مقدمہ

بغیر اجازت مجلس کرانے  پر25 افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت مجلس کا انعقاد کرانے پر 25 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے قائدآباد میں 25 سے زائد افراد نے انتظامیہ سے اجازت لئے بغیر مجلس کا انعقاد کرتے ہوئے مین شاہراہ کو ٹینٹ لگاکر راستہ بلاک کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں