کھلا پٹرول فروخت کر نیوالے 11دکانداروں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 11 دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ مدینہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے 11 دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔ جو غیر قانونی طورپر کھلا پٹرول فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔