سانحہ ڈسپوزل کے 4 شہدا کے لواحقین کو امدای چیک پیش

سانحہ ڈسپوزل کے 4 شہدا  کے لواحقین کو امدای چیک پیش

ڈجکوٹ (نمائندہ دنیا )سانحہ ڈسپوزل کے 4 شہدا کے لواحقین کو ضلعی حکومت کی طرف سے امدای چیک پیش کر دیئے گئے ۔

 چاروں نوجوان شہدا برہان میاں ، اصغر علی ، ارسلان اور شفیق کے لواحقین کو ان کے گھروں میں جا کر فرداً فرداً چیک پیش کئے گئے ،دس دس لاکھ روپے مالیت کے چیک انتہائی سادگی سے لواحقین کو پیش کیے گئے ،؛نے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں