شادی کا جھانسہ ،خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی کا جھانسہ ،خاتون  کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقہ 38 گ ب میں ملزم حیدر علی نے۔۔۔

(ث) کو شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے بلایا اور بعد ازاں نامعلوم مقام پر لیجا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ لڑکی کی حالت خراب ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں