ڈی پی او آفس چنیوٹ میں تفتیشی افسروں کیلئے تربیتی سیشن

ڈی پی او آفس چنیوٹ میں تفتیشی افسروں کیلئے تربیتی سیشن

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او آفس میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے اشتراک سے تفتیشی افسران کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے بیرسٹر ملک بلال حیدر و دیگر نے تربیتی لیکچر دیا۔ تفتیشی افسران کو اینٹی کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ، ایسے مقدمات میں تفتیشی امور، چالان سے متعلق تفصیلاً آگاہی دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں