اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرارہوگیا

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دے کر فرارہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرارہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے ۔

علاقے جج والا کے قریب پولیس نے اشتہاری ملزم معاذ خرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تووہ پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے اسکے ساتھی فیصل نعمان کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں