بس کی بیٹریاں چوری

بس کی بیٹریاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )نجی ٹیکسٹائل ملز کی بس کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے کلمے والی ٹینکی کے۔

 قریب نجی ٹیکسٹائل ملز کا بس ڈرائیورعنصر بس کھڑی کرکے نماز کی ادائیگی کیلئے چلاگیا اس دوران نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکی بس سے بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں