بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چکنمبر 275رب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیاتو اس دوران ایک شہری ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پکڑا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چکنمبر 275رب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیاتو اس دوران ایک شہری ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پکڑا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں