گاہک نے طیش میں آ کر دکاندار پر گرم گھی انڈیل دیا،شدید جھلس گیا

گاہک نے طیش میں آ کر دکاندار پر گرم گھی انڈیل دیا،شدید جھلس گیا

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گاہک نے طیش میں آ کر دکاندار پر گرم گھی انڈیل دیا،دکاندار زخمی،ملزم فرار ہو گیا۔

 تفصیل کے مطابق سبزی منڈکے قریب ایک شخص نے دکاندار نور محمد سے جلیبی خریدنے کے دوران تلخ کلامی پر گرم گھی انڈیل دیا اورموقع سے فرارہو گیا ۔گرم گھی کی وجہ سے دکاندار کا 50فیصد جسم جھلس گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں