دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے مین سرگودھا روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کوحراست میں لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں