گھر کے باہر سے اے سی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے اے سی چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے ۔
علاقے کلیم شہید کالونی میں شہری وقاص کے گھر کے باہر سے اے سی رات کی تاریکی میں ملزمان کی جانب سے چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔