مالک کی گھریلو ملازم سے زیادتی کی کو شش، مزاحمت پر تشدد
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مالک کی گھریلو ملازم سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش، مزاہمت کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ میں محمود نامی شہری نے اپنے گھر کام کرنے والے 12 سالہ ملازم سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش کی جس سے انکار پر وہ طیش میں آگیا اور اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔