کمزور حکومتی فیصلوں سے سیاسی اور معاشی بحرا ن بڑھتا جا ر ہا :تسنیم ا حمد قریشی

 کمزور حکومتی فیصلوں سے سیاسی اور  معاشی بحرا ن بڑھتا جا ر ہا :تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل صد ر پا کستا ن پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر اتحا د یو ں سے عد م مشاو ر ت یک طرفہ اور کمز ور فیصلوں سے پاکستا ن میں سیاسی اور معاشی بحرا ن بڑھتا جا ر ہا ہے۔۔۔

 پیپلزپارٹی کی سیاست عا م آ د می کے مسائل کے حل اور ا س کے لیے آواز بلند کر نے کیلئے ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی وفاقی حکو مت سے ہمیشہ عوامی مسائل کی با ت کر تے ہیں چیئرمین کا یہ بیا ن درست ہے کہ ا گر معاشی اعداد و شما ر ا چھے ہیں تو پھر عا م آ د می کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے عوامی وفودسے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ حکو مت ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کر چکی ہے لیکن غر بت بے ر و ز گا ر ی اور مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے حکومتی کو شیش صفر ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں