گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر3 دکاندارپکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ غلام آبادکے علاقوں میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے میں مصروف تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔