آتشبازی لے کر جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے کر جانے والے اصغر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے آتش بازی کا بھاری سامان برآمد کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے کر جانے والے اصغر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے آتش بازی کا بھاری سامان برآمد کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔