ملزموں کا گھر میں گھس کر خاتون پر وحشیانہ تشدد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزمان نے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کانشانہ بنادیا۔تفصلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے ۔
علاقے لائلپور ٹاوّن میں بشری نامی خاتون اپنے گھر میں موجود تھی کہ اس دوران اسے ملزمان کی جانب سے گھر میں گھس کر قابو کرلیاگیااوروحشیانہ تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔