15 سالہ لڑکا اغواء کر لیا گیا

15 سالہ لڑکا اغواء کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ مائی مستانی روڈ پر 15 سالہ ثمر عباس فیکٹری سے کام کے بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اسے اغواء کرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقہ مائی مستانی روڈ پر 15 سالہ ثمر عباس فیکٹری سے کام کے بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اسے اغواء کرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں