چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

چیمبر آف کامرس کے سابق  صدر سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد  ارشد کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ نے سابق سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا۔

 اس موقع پر وحید خالق رامے اور چیمبر سٹاف بھی موجود تھا۔ ریحان نسیم بھراڑہ نے ڈاکٹر سجاد ارشدکو سالگرہ کی مبارکبا د دی اور اُن کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں