ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے انہوں نے شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر ہی افسروں کو فون کالزکرکے داد رسی کا حکم دیا اور۔۔۔

 واضح کیا کہ شہریوں کے مسائل کا ازالہ ترجیحات میں سرفہرست ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ضلعی محکموں کے سربراہان بھی روزانہ عوام کے لئے قابل رسائی رہیں اور عوامی مسائل کو خندہ پیشانی سے سن کر ان کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات ہونے چاہئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں