پینسرہ:انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا

پینسرہ:انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا

پینسرہ(نمائندہ دنیا )ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، سرکاری اراضی پر قائم تعمیرات مسمار کر دیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انتظامیہ نے چک نمبر 74ج۔ ب ٹھیکریوالا میں کارروائی کرتے ہوئے جھنگ روڈ و اطراف میں قائم پختہ تعمیرات گرائیں، انتظامیہ نے کہا کہ غیر قانونی طور پر قائم تجاوازات کے خلاف کارروائی جاری رہے گی،دکانداروں کو چاہئے وہ دکانوں کے آگے تعمیرات سے باز رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں