بجلی کاگھریلو میٹر چوری کر لیا گیا

 بجلی کاگھریلو میٹر چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 67 ج۔ ب میں سجاد نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں چوری کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 67 ج۔ ب میں سجاد نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں چوری کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں