سابقہ رنجش ،شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

سابقہ رنجش ،شہری کو فائرنگ  کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 60 ج ب میں رحمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اس کے بھائی کو قابو کر لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں