بجلی کا گھریلو میٹر چوری کر لیا گیا

بجلی کا گھریلو میٹر چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے نیو سول لائن میں نامعلوم افراد نے عمار بشیر کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کر لیا اورفرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے نیو سول لائن میں نامعلوم افراد نے عمار بشیر کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کر لیا اورفرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں