ٹھیکریوالا:سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا:سوشل میڈیا پر اسلحہ  کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا )سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا شاہد علی اعوان کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف ہراس پھیلانے پر سکنہ 70 ج۔ب کے رہائشی ملزم نویدکو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، ملزم سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرکے عوام میں خوف وہراس پھیلاتا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں