سیشن کورٹ آئے شہری کا اسلحہ چوری

سیشن کورٹ آئے  شہری کا اسلحہ چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیشن کورٹ آئے شہری کا اسلحہ نامعلوم افراد نے چوری کرلیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں سیشن کورٹ میں غازی حسین احمد نامی شہری نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

 درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وہ پیشی کے سلسلہ میں دیگر افراد کے ساتھ عدالت آئے جہاں احاطہ عدالت سے تین نامعلوم ملز موں نے گاڑی کا عقبی شیشہ توڑ کر دو بندوقیں چوری کرلیں۔ اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں