چار پتنگ بازپکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیاجو پابندی کے باوجودپتنگ بازی کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانون کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ غلام آباد کے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیاجو پابندی کے باوجودپتنگ بازی کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانون کارروائی کی جا رہی ہے ۔