مہر فیض محمد مرحوم کی رسم قل ادا کی گئی

مہر فیض محمد مرحوم کی رسم قل ادا کی گئی

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)شورکوٹ کے نواحی علاقہ بستی سعید دھلنہ کملانہ کی معروف شخصیت مہر مظہر عباس، مہر اظہر عباس اور مہر قیصر عباس کے والد۔۔۔

 جبکہ مہر شان نذیر کملانہ اور مہر ظفر عباس کملانہ سوئی گیس والے کے چچا مہر فیض محمد مرحوم کی رسم قل خوانی ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔تقریب میں عزیز و اقارب، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں