ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 200 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے۔۔۔

 ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں